36 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ آج شروع

اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ آج شروع


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی اسکلز ڈیولپمنٹ کے مرحلے میں شریک کھلاڑیوں نےقومی اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کردی۔ پیر سےکرکٹرز دو سیشنز میں ٹریننگ کریں گے ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان بھی پیر سے قومی کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ میں شرکت کریں گے۔15کھلاڑیوں میں ابرار احمد، احمد دانیال، بابر اعظم، حسن نواز،معاذ صداقت، محمد عباس آفریدی،عامر جمال، محمد حارث، محمد نواز، محمد رضوان، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سلمان مرزا اور سفیان مقیم شامل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات