ترک صدر طیب اردوان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی ہے۔
انقرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق دونوں صدور نے ایران اسرائیل تنازع پر تبادلۂ خیال کیا۔
ترک صدر نے ٹرمپ سے خطے کو آگ میں دھکیلنے والی تباہی روکنے کے لیے فوری اقدام کرنے کا کہا۔
ترک صدر نےثالثی کے لیے ہر طرح کی کوششیں کرنے پر تیار ہونے کا کہا ہے۔