کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی ایچ اے گالف کلب میں دوسری جونیئر ایس جی اے کپ اوپن گالف چیمپئن شپ کی پروفیشنلز کٹیگری میں ڈی ایچ اے گالف کلب کے محمد کاشف کی برتری برقرار ہے۔ہفتے کواسلام آباد گالف کلب کے محمد اشعث کا بھی دو راونڈز کے اختتام پر اسکور پانچ اوور ہےمحمد اشعث نے دوسرے روز شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے ایک انڈر پار کے ساتھ راونڈ مکمل کیا14 سے 18 سال کی کیٹیگری گروس میں عبدالمعیز پہلی پوزیشن پر ہیں، ریحان آصف کی دوسری پوزیشن 14 سے 18 نیٹ میں مشکور حسین لیڈرز بورڈ پر سب سے آگے۔