34 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومغزہ لہو لہوٹیسٹ چیمپئین شپ میں فتح؛ باوما الیون کی فتح پر میمز کا...

ٹیسٹ چیمپئین شپ میں فتح؛ باوما الیون کی فتح پر میمز کا سیلاب اُمڈ آیا


جنوبی افریقی کپتان ٹمبا باوما کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں فتح سمیٹنے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب اُمڈ آیا۔


گزشتہ روز لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا 5 وکٹوں سے شکست دیکر پہلا آئی سی سی ٹائٹل اپنے نام کیا، پروٹیز نے ٹمبا باوما کی قیادت میں 27 سال بعد پہلی آئی سی سی ٹرافی اپنے نام کی۔

اس فتح کیساتھ ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹمبا باوما اور جنوبی افریقی ٹیم کے ہاتھوں آسٹریلیا کی شکست کے بعد دلچسپ میمز وائرل ہورہی ہیں۔

مزید پڑھیں: باوما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئین شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے “کپتان” بن گئے

شائقین کرکٹ ‘چوکرز’ کے نام سے مشہور افریقی ٹیم کی جیت پر نہایتی خوشی کا اظہار کررہے ہیں جبکہ فائنل میں شکست کھانے والی آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے بھی پروٹیز کی کارکردگی کو سراہا۔

وائرل ہونے والی دلچسپ میمز:

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات