40 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنوح دستگیر بٹ نے دو گولڈ میڈلز جیت لئے

نوح دستگیر بٹ نے دو گولڈ میڈلز جیت لئے


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ویٹ لفٹرنوح دستگیر بٹ نےازبکستان میں ہونے والیورلڈ سٹرانگ مین چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل جیت لئے، گزشتہ برس بھی نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات