37 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنالائق حکمرانوں نے ایران کو جنگ میں دھکیلا ہے، رضا پہلوی

نالائق حکمرانوں نے ایران کو جنگ میں دھکیلا ہے، رضا پہلوی


فائل فوٹو

سابق ایرانی ولی عہد رضا پہلوی نے کہا ہے کہ نالائق حکمرانوں نے ایران کو جنگ میں دھکیلا ہے۔

اپنے ویڈیو بیان میں رضا پہلوی نے کہا کہ یہ رجیم کرپشن اور ظلم کے بعد کمزور ترین حالت میں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی فوج اور پولیس اپنا کام چھوڑ دے اور عوام سے مل جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات