40 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومغزہ لہو لہوسکھن لیبر اسکوائر میں فائرنگ سے دو افراد زخمی

سکھن لیبر اسکوائر میں فائرنگ سے دو افراد زخمی


سکھن کے علاقے لیبر اسکوائر کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سکھن پولیس کے مطابق زخمیوں کی شناخت 35 سالہ عرفان اور 30 سالہ مہتاب کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران کی جانے والی فائرنگ سے پیش آیا ہے جس کی مزید تحقیقات کا عمل جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات