34 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں پاکستان کو شامل...

بھارت ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں پاکستان کو شامل کروانے میں ناکام


— فائل فوٹو

بھارت کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں پاکستان کو شامل کروانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں بھارت کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ پاکستان عالمی اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

ذرائع کے مطابق بھارت کے سفارتی وفد کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی۔ 

ذرائع کے مطابق چین نے ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کے حق میں واضح مؤقف اختیار کیا اور ریلیف کی حمایت کی۔ 

ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف اجلاس میں ترکیہ اور چاپان کی جانب سے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کی گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات