34 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران میں اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں 5 افراد گرفتار

ایران میں اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں 5 افراد گرفتار


 فائل فوٹو

ایران کے شہر یزد میں 5 افراد کو اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ان افراد کو تصاویر لینے اور اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ گرفتاریاں اس وقت کی گئی ہیں جب ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے جمعہ کی علی الصبح ایران پر حملہ کر کے باقاعدہ جنگ کا آغاز کیا تھا جس کے بعد ایران نے 200 سے زائد میزائل داغ کر اسرائیل کے خلاف انتقامی کارروائی شروع کی تھی جو اب تک جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات