29 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںانسانی حقوق مزدور تنظیموں کے زیرِاہتمام فلسطین کے حق میں ریڈ لائن...

انسانی حقوق مزدور تنظیموں کے زیرِاہتمام فلسطین کے حق میں ریڈ لائن مظاہرہ


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر اور بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں فلسطین کے حق میں مظاہرے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

برسلز میں ہونے والے فلسطین کے حق میں اس مظاہرے کو ریڈ لائن کا نام دیا گیا ہے۔

مظاہرہ انسانی حقوق، نوجوانوں کی تنظیموں اور ٹریڈ یونینز کے تحت کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات