34 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر ہونے والی کانفرنس منسوخ

اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر ہونے والی کانفرنس منسوخ


—فائل فوٹو 

اقوامِ متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر ہونے والی کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بھی کانفرنس منسوخی کی تصدیق کردی۔

یاد رہے کہ فرانس اور سعودی عرب کی جانب سے فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے اقوامِ متحدہ میں کانفرنس منعقد ہونی تھی۔

کانفرنس اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں رواں ماہ 17 سے 20 جون کو طے تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات