34 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومقومی خبریںآج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی

آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی


— فائل فوٹو

سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی ہوگی۔

سیکریٹری ماحولیات آغا شاہنواز نے کہا ہے کہ تمام صنعتیں، تھوک فروش اور ریٹیلرز پلاسٹک بیگز کا کاروبار بندکریں۔ اس حوالے سے مہلت دی گئی، آگاہی مہمات چلائیں اور وارننگز بھی دی گئیں تاہم اب برداشت نہیں ہوگا۔

آغا شاہنواز کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے پر جرمانے، گرفتاری اور فیکٹری کی بندش جیسے اقدامات ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات