41 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںگوتم گھمبیر کی فیملی مسائل کے باعث بھارت واپسی

گوتم گھمبیر کی فیملی مسائل کے باعث بھارت واپسی


کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گھمبیر فیملی ایمرجنسیکے سبب انگلینڈ سے واپس بھارت پہنچ گئے۔انگلینڈاور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعے سے ہیڈنگلے لیڈز میں شروع ہوگا۔بھارتی کرکٹ ٹیم دورے کے ابتدائی دنوں میں گوتم گھمبیر کی خدمات سے محروم ہوگی۔بھارتی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ستانشو کوٹک، ریان ڈوئچے اور مورنی مورکل کوچنگ ٹیم کے معاملات دیکھیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات