34 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومقومی خبریںکوئٹہ میں اے این ایف کی کارروائی، 227 کلو ہیروئن برآمد

کوئٹہ میں اے این ایف کی کارروائی، 227 کلو ہیروئن برآمد


— فائل فوٹو

 کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں اینٹی نارکوٹیکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے 227 کلو ہیروئن برآمد کرلی ہے۔

ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ منشیات اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی تھی۔

اس کارروائی میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں اسکی ہے، جبکہ اس سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات