41 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومتجارتی خبریںڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا


کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جمعہ کے روزبھی جاری رہا ،انٹر بینک میں 32پیسے کے اضافے سے ڈالر 283.00روپے اور 30پیسے کے اضافے سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت285.12روپے ہو گئی اوپن کرنسی مارکیٹ میں یورو 27پیسے کی کمی سے 328.30 روپے اور86پیسے کی کمی سے برطانوی پاؤنڈ 386.30 روپے کا ہو گیاسعودی ریال4پیسے کم ہو کر 75.93روپے پر آگیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات