42 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومقومی خبریںچیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا تنخواہ میں اضافے سے اعلانِ لاتعلقی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا تنخواہ میں اضافے سے اعلانِ لاتعلقی


چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی—فائل فوٹو

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تنخواہ بڑھانے کے وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے اعلان سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔

ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تنخواہ بڑھانے کے اقدام سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اس حوالے سے مجھ سے کسی قسم کی کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تنخواہ واپس کرنے کے سوال پر جواب دیا کہ تنخواہ واپس کرا دیں، اچھی بات ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات