35 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب خان کے گھر پر راکٹ حملہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب خان کے گھر پر راکٹ حملہ


— فائل فوٹو

باجوڑ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔

ڈی پی او کے مطابق حملے میں جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کے مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

رواں سال فروری میں این اے 8 باجوڑ سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات