34 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومغزہ لہو لہوسورج نے آنکھیں دکھانا شروع کردیں، پنجاب شدید گرمی کے شکنجے میں

سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کردیں، پنجاب شدید گرمی کے شکنجے میں


صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب شدید گرمی کے شکنجے میں ہے۔ سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کردیں اور گرمی کی شدت بدستور جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 30 جبکہ زیادہ سے زیادہ 44 تک جانے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ پی ڈی ایم اے نے آج سے 16 جون کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی،  گرد آلود ہوائیں اور بارش کےلیے الرٹ جاری کر رکھا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج بارش کا امکان نہیں اور ہلکی ہوا چلنے کا امکان ہے۔
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات