33 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسابق کپتان ثنا میر کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

سابق کپتان ثنا میر کا وطن واپسی پر شاندار استقبال


پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہال آف فیم میں شمولیت کے بعد ثناء میر پاکستان پہنچی ہیں۔

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر ثناء میر کو خوش آمدید کہا۔

ثناء میر آئی سی سی کے ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پاکستان کی اولین ویمن کرکٹر ہیں۔

اس موقع پر شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ ثنا میر نے بڑا اعزاز حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی خواتین میں بہت ٹیلنٹ ہے جب بھی خواتین کو موقع ملتا ہے تو مثبت نتائج سامنے آتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات