33 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومقومی خبریںرواں سال دوران حج سعودی عرب میں 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے

رواں سال دوران حج سعودی عرب میں 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے


ذرائع وزارتِ مذہبی امورنے بتایا ہے کہ رواں سال دورانِ حج سعودی عرب میں 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے۔

ذرائع وزارت مذہبی امورکے مطابق سعودی عرب میں موجود جاں بحق حجاج میں 10 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ جاں بحق تمام افراد کو جنت البقیع میں دفن کر دیا گیا ہے۔

دوران حج وفات پانے والوں کی اکثریت بزرگ افراد کی ہے، ان حجاج کا انتقال ہارٹ اٹیک اور بیماری کے باعث ہوا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ برس دوران حج 35 پاکستانی فوت ہوئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات