42 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومقومی خبریںحکومتِ پاکستان کا زائرین کو ایران، عراق کا سفر موخر کرنے کا...

حکومتِ پاکستان کا زائرین کو ایران، عراق کا سفر موخر کرنے کا مشورہ


حکومتِ پاکستان نے ایران پر اسرائیل کے حملے سے پیدا صورتحال میں زائرین کو ایران اور عراق کا سفر مؤخر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق ایران میں اس وقت 5 ہزار پاکستانی زائرین موجود ہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کو کسی بھی معاونت کے لیے قریبی سفارتی مشن سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات