41 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایران پر حملہ، عراق کا اسرائیل پر اپنی فضائی حدود کی خلاف...

ایران پر حملہ، عراق کا اسرائیل پر اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام


عراقی وزیراعظم محمد شعیہ سوڈانی جمعہ کو بغداد میں امریکی ناظم الامور اسٹیون فاگن اور امریکی کمبائنڈ ٹاسک فورس کے کمانڈر میجر جنرل کیون لیہے سے ملاقات میں اسرائیل کی جانب سے کی گئی خلاف ورزری پر گفتگو کر رہے ہیں—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

عراق نے اسرائیل پر ایران پر حملے کے لیے عراقی فضائی حدود کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔

بغداد سے خبر ایجنسی نے عراقی وزارتِ خارجہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر اقومِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت جمع کروا دی ہے۔ 

عراقی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ طرزِ عمل عراق کی خود مختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق عراق نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپنی ذمے داریاں سنبھالنے اور اس طرح کی خلاف ورزیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات