38 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی دفاعی نظام نے اسرائیلی میزائل حملے ناکام بنا دیے، میڈیا رپورٹ

ایرانی دفاعی نظام نے اسرائیلی میزائل حملے ناکام بنا دیے، میڈیا رپورٹ


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران کے دفاعی نظام نے تہران کے جنوب میں اسرائیلی میزائلوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے مغربی صوبے البرز میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی دفاعی نظام نے تہران کے جنوب میں اسرائیلی میزائلوں کو ناکام بنا دیا۔

ادھر عراق میں تعینات امریکی فوج نے ایران کے 3 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق 3 ڈرون مغربی عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد کے قریب مار گرائے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات