35 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی اخبار نے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائلوں کی بارش کرنے کی...

ایرانی اخبار نے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائلوں کی بارش کرنے کی ویڈیو جاری کردی


— فائل فوٹو

ایرانی اخبار نے اسرائیل پر ہائپر سونک میزائلوں کی بارش کی ویڈیو جاری کردی۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ویڈیو سے متعلق ایرانی اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایک بھی میزائل کو روکا نہیں جاسکا۔

دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا بتانا ہے کہ ایران کےجوابی میزائل حملوں میں اسرائیل میں 3 افراد اور ہلاک اور 91 زخمی ہوئے ہیں۔

پاسداران انقلاب کے سینئر اہلکار کے مطابق آپریشن وعدہ صادق سوم میں 150 اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات