34 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی فضائی دفائی نظام اور تباہ کن جہاز اسرائیل کا دفاع کر...

امریکی فضائی دفائی نظام اور تباہ کن جہاز اسرائیل کا دفاع کر رہے ہیں: امریکی حکام


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی حکام نے بتایا کہ ایرانی میزائلوں کے خلاف دفاعی انتظام کے طور پر امریکی فضائی دفاعی نظام اور تباہ کن بحری جہاز اسرائیل کےلیے موجود ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے اسرائیل کے زمینی فضائی دفائی نظام کو بہتر بنانے کےلیے پیٹراٹ اور ٹرمینل ہائی الٹیٹیوڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کو اسرائیل میں مختلف مقامات پر نصب کر دیا گیا ہے۔

امریکی بحریہ نے یو ایس ایس تھامس ہنڈرکو میزائل دفاعی صلاحیتوں کی وجہ سے مغربی بحیرہ روم سے مشرقی بحیرہ روم روانہ کردیا ہے۔

 امریکا کی جانب سے مختلف مقامات سے دیگر فوجی وسائل بھی مشرق وسطیٰ کی جانب منتقل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات