28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا اسرائیلی حملے سے واقف تھا، اس نے حملے میں مدد بھی...

امریکا اسرائیلی حملے سے واقف تھا، اس نے حملے میں مدد بھی کی، امریکی صحافی


تصویر بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

امریکا کے معروف صحافی ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر اسرائیل کے حملوں سے پیشگی آگاہ تھے۔

ٹکر کارلسن نے کہا کہ امریکا نہ صرف اس حملے سے واقف تھا بلکہ اس نے حملے میں اسرائیل کی مدد کی۔

انہوں نے کہا کہ سالوں سے جاری فوجی امداد، ہتھیاروں کی فراہمی اور رابطے اس بات کی علامت ہیں کہ جو کچھ اس وقت ہورہا ہے اس میں امریکا شامل ہے۔

امریکی صحافی کا کہنا تھا کہ امریکا گردن تک اس میں دھنسا ہوا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات