33 C
Lahore
Sunday, June 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل کے تازہ حملوں میں 3 ایرانی جوہری سائنسدان شہید

اسرائیل کے تازہ حملوں میں 3 ایرانی جوہری سائنسدان شہید


تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

اسرائیل کے تازہ حملے میں 3 ایرانی جوہری سائنسدان شہید ہوگئے۔

ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 9 جوہری سائنسدان شہید ہوئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے شہر زنجان میں اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب گارڈز کے 3 اہلکار شہید ہوئے۔

دوسری جانب ڈپٹی گورنر لورستان نے کہا ہے کہ ایرانی شہر خرم آباد میں 4 اسرائیلی ڈرون اور متعدد مائیکرو ایئر کرافٹ تباہ کردیے گئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات