35 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومقومی خبریںچکوال، کار درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

چکوال، کار درخت سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق


فائل فوٹو

چکوال میں موٹر وے ایم 2 پر دہراب پل کے قریب کار  بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق کار سوار راولپنڈی سے لاہور جا رہے تھے۔ جاں بحق ہونے والے دو افراد لاڑکانہ کے رہائشی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات