28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کے باڈی بلڈر اسامہ سعید نے ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں...

پاکستان کے باڈی بلڈر اسامہ سعید نے ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا


پاکستان کے باڈی بلڈر اسامہ سعید نے ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

اسامہ سعید نے بھوٹان میں ساؤتھ ایشین ایتھلیٹک فزیکس کا طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ انہوں نے 175 سینٹی میٹر قد کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

پاکستان کے باڈی بلڈر اسامہ سعید نے ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی باڈی بلڈر نے بھارتی اور افغانستان کے ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا۔

واضح رہے کہ 15 ویں ساؤتھ ایشین ایتھلیٹک فزیکس چیمپئن شپ 15 جون تک بھوٹان میں جاری رہے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات