30 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںوسیم اکرم نیاز اسٹیڈیم میں نصب مجسمہ بنانے کی کوشش کے گرویدہ

وسیم اکرم نیاز اسٹیڈیم میں نصب مجسمہ بنانے کی کوشش کے گرویدہ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نیاز اسٹیڈیم حیدرآبادمیں نصب اپنے مجسمے پر تبصرہ کرکےخاموشی توڑ دی۔ وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے مجسمے کے ساتھ چیتے کے مجسمے کی تصویر لگا کر لکھا کہ میرا مجسمہ یقیناً اس چیتے سے بہتر ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ نیاز اسٹیڈیم حیدر آباد میں لگائے گئے میرے مجسمے کے حوالے سے بہت باتیں ہو رہی ہیں، میرے خیال میں آئیڈیے کی زیادہ اہمیت ہوتی ہے۔ مجسمہ بنانے والے کو کریڈٹ دینا چاہیے، اس کوشش پر اور جو اس میں شامل رہا ہے، انہیں فل مارکس کے مستحق ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات