35 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومقومی خبریںمبینہ پولیس مقابلہ، اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاک

مبینہ پولیس مقابلہ، اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاک


—فائل فوٹو

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے، جس کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 ملزمان مارے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو ساتھیوں کی گرفتاری اور ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ ملزمان کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ مارے گئے ملزمان ڈکیتی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث تھے، جن کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات