39 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومقومی خبریںفائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق


—فائل فوٹو

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ڈی پی اوشمالی وزیرستان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ محمد خیل گاؤں میں پیش آیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص زخمی بھی ہوا ہے۔

ڈی پی او نے بتایا ہے کہ پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کی ہے،واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

جاں بحق چاروں افراد کی لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات