29 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ پر اسرائیلی حملے، 120 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملے، 120 فلسطینی شہید


غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 120 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیل نے غزہ سے دو ہلاک یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔

علاوہ ازیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔

قرارداد میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی گئی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات