35 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںطیارہ حادثہ، حتمی ہلاکتوں کا اعلان ڈی این اے کے بعد کیا...

طیارہ حادثہ، حتمی ہلاکتوں کا اعلان ڈی این اے کے بعد کیا جائے گا، امیت شاہ


بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ احمدآباد میں طیارہ حادثے سے تمام ڈی این اے سیمپل لے لیے گئے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیت شاہ کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے کی حتمی ہلاکتوں کا اعلان ڈی این اے ٹیسٹ ہونے کے بعد کیا جائے گا۔

انھوں نے اسپتال میں طیارے کے واحد بچ جانے والے مسافر سے بھی ملاقات کی ہے، طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات