35 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومقومی خبریںسبی میں ڈی ایس پی کی رہائش گاہ پر دستی بم حملہ

سبی میں ڈی ایس پی کی رہائش گاہ پر دستی بم حملہ


فائل فوٹو 

بلوچستان کے شہر سبی میں سٹی پولیس تھانے کے قریب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کی رہائش گاہ پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم حملہ آور تھانے سے ملحقہ گلی سے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق  دستی بم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات