32 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومقومی خبریںبانی پی ٹی آئی نے کے پی بجٹ پر پارٹی رہنماؤں کو...

بانی پی ٹی آئی نے کے پی بجٹ پر پارٹی رہنماؤں کو بلالیا


بانی پی ٹی آئی نے کے پی بجٹ پر 4 پارٹی رہنماؤں کو آج طلب کرلیا۔

ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کے مطابق علی امین گنڈاپور، عمر ایوب، شبلی فراز اور مزمل اسلم کو طلب کیا گیا ہے۔

وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد بجٹ منظور کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات