39 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی کابینہ کی اسرائیل کیخلاف حکمتِ عملی پر بحث

ایرانی کابینہ کی اسرائیل کیخلاف حکمتِ عملی پر بحث


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا ہے۔ 

تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق اجلاس میں اسرائیلی حملوں کے باعث نقصانات کا جائزہ لیا گیا اور اسرائیل کے خلاف حکمتِ عملی پر بحث کی گئی۔ 

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان جلد عوام سے خطاب کریں گے۔ 

دوسری جانب اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں ایک طویل آپریشن کے لیے تیاری کرنی چاہیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات