30 C
Lahore
Saturday, June 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایرانی پراکسیز کا صفایا کر دیا، اب سانپ کے سر کی باری...

ایرانی پراکسیز کا صفایا کر دیا، اب سانپ کے سر کی باری ہے، اسرائیل


فائل فوٹو

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال میں ایرانی پراکسیز کا صفایا کر دیا، اب خود سانپ کے سر کی باری ہے۔

ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد انہوں نے کہا کہ پراکسیز کو ختم کرنے کے بعد اب ایران کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ دو ہفتے تک جاری رہ سکتی ہے۔

دوسری جانب ترجمان سربراہ ایرانی افواج نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔

ترجمان سربراہ ایرانی افواج کے مطابق اسرائیل کے ساتھ ساتھ امریکا کو بھی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات