41 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی سی بی سلیکشن کمیٹی سے ڈیٹا انالسٹ تبدیل، باقی ارکان برقرار

پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے ڈیٹا انالسٹ تبدیل، باقی ارکان برقرار


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نےقومی سلیکشن کمیٹی سے انالسٹ حسن چیمہ کو فارغ کرکے ان کی جگہ عثمان ہاشمی کی تقرری کی ہے جبکہ بقیہ ارکان کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے یوں کئی دن سے جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوا ہے۔ پی سی بی نے بدھ کو اعلان کیا کہ پی سی بی کی قومی سلیکشن کمیٹی برقرار رکھا گیا ہے ہے۔ ترجمان کے مطابق ڈیٹا اینالسٹ کو ٹیم سلیکشن کے دوران ووٹنگ کا حق حاصل نہیں ہوگا۔ کوئی چیف سلیکٹر نہیں ہوگا۔ کمیٹی کے موجودہ ممبران میں عاقب جاوید، علیم ڈار ،اسد شفیق ، اظہر علی شامل ہیں ۔ کمیٹی ٹیم کو حتمی شکل دینے سے قبل ہیڈ کوچ اور اس فارمیٹس کے کپتان سے بات کرنے کی پابند ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات