43 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمحمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی

محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی


محمد یوسف—فائل فوٹو

سابق پاکستانی کرکٹر محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تعینات تھے۔

ذرائع کے مطابق محمد یوسف نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔

محمد یوسف دورۂ نیوزی لینڈ میں بیٹنگ کوچ کی حیثیت میں ٹیم مینجمنٹ میں شامل تھے، البتہ وہ بنگلا دیش کے خلاف ہوم سیریز کے لیے مینجمنٹ میں شامل نہیں تھے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد یوسف نے نجی مصروفیات کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات