32 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںلندن میں APMSO کے یوم تاسیس کی تقریب

لندن میں APMSO کے یوم تاسیس کی تقریب


لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل کے تحت اے پی ایم ایس اے کے45ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر ارکان رابطہ کمیٹی نے اوورسیز یونٹوں کے تمام کارکنوں اور سب سے بڑھ کرپاکستان میں تمام ترنامساعد حالات اورمصائب ومشکلات کے باوجود تحریک کاکام کرنے والے اپنے گمنام اورثابت قدم کارکنوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات