41 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںراشد نسیم نے مزید ورلڈ ریکارڈ بنادیے

راشد نسیم نے مزید ورلڈ ریکارڈ بنادیے


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے راشد نسیم نے ایک اور ریکارڈ بناکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرادیا۔ وہ آنکھوں پر پٹی باندھ پر کہنی سے 48کولڈ ڈرنک کین پھاڑنے جبکہ دوسرے ریکارڈ میں ہاتھ میں انڈا پکڑ کر ایک ہاتھ سے 200کے مقابلے میں 207مرتبہ ٹارگٹ پر مکے برسائے اور انڈے کو ٹوٹنے نہیں دیا تیسرے ریکارڈ میں 40کے مقابلے میں 44 مضبوط ماربل ٹائل کو سر کی ٹکر سے توڑے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات