41 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجنگ چھڑنے پر امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانیکی ایرانی دھمکی

جنگ چھڑنے پر امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانیکی ایرانی دھمکی


تہران (اے ایف پی)ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر خطے میں جنگ چھڑتی ہے تو وہ امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔مذاکرات کامیاب ہونگےاور بات یہاں تک نہیں پہنچے گی ، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ وہ جوہری معاہدے تک پہنچنے کے بارے میں زیادہ پر امید نہیں ۔ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصرزادے نے کہا کہ امریکی اڈے ہماری پہنچ میں ہیں۔ انہوں نے امریکی دھمکیوں کے جواب میں کہا کہ انشا ءاللہ بات یہاں تک نہیں پہنچے گی اور مذاکرات کامیاب ہوں گے۔ اگر تصادم ہوا تو امریکیوں کو زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات