33 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومانٹرٹینمنٹبیچ بوائز کے شریک بانی گلوکار برائن ولسن انتقال کرگئے

بیچ بوائز کے شریک بانی گلوکار برائن ولسن انتقال کرگئے


بیچ بوائز راک بینڈ کے شریک بانی گلوکار برائن ولسن 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

راک بینڈ دی بیچ بوائز ساٹھ کی دہائی میں بنایا گیا تھا اور اس کے موسیقار اور گلوکار برائن ولسن تھے۔

بیچ بوائز راک بینڈ
بیچ بوائز راک بینڈ

خاندانی ذرائع کے مطابق برائن ولسن ذہنی بیماری کا شکار تھے اور وہ اپنا خیال رکھنے سے قاصر تھے۔

گزشتہ برس اہلیہ کے انتقال کے بعد سے ان کی بیماری میں مزید سنگین نوعیت اختیار کرگئی تھی۔

بیچ بوائز راک بینڈ کے مشہور گانوں میں سرفر گرل (Surfer Girl)، آئی گیٹ اراؤنڈ (I Get Around)، آل سمر لانگ (All Summer Long)،  ہیلپ می رہونڈا (Help Me Rhonda) اور کیلی فورنیا گرلز (California Girls) شامل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات