33 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانوی میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی کی مشرق وسطیٰ کیلئے غیر معمولی وارننگ

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی کی مشرق وسطیٰ کیلئے غیر معمولی وارننگ


فوٹو فائل

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی (یوکے ایم ٹی او) نے مشرق وسطی کیلئے غیر معمولی وارننگ جاری کردی۔

ایک بیان میں یوکے ایم ٹی اور کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے، جو فوجی نقل و حرکت میں تبدیل ہوسکتی ہے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ تجارتی جہاز آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں احتیاط برتیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات