41 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومتجارتی خبریںاسٹاک مارکیٹ نئی بلندترین سطح پر، ایک لاکھ 25 ہزار کی نئی...

اسٹاک مارکیٹ نئی بلندترین سطح پر، ایک لاکھ 25 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں زبردست تیزی برقرار ہے، انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور کر گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی بجٹ سے مثبت توقعات کے بعد مسلسل زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

ٹریڈنگ کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1 ہزار 312 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 664 کی سطح پر آگیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 675 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار 352 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات