44 C
Lahore
Thursday, June 12, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںگھڑ دوڑ، سہیل احمد نے میدان مار لیا

گھڑ دوڑ، سہیل احمد نے میدان مار لیا


کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں گھڑ دوڑ میں تجربے کار سوار سہیل احمد نے میدان مار لیا، انہوں نے تینوں مقابلوں میں کامیابی سے ہیٹ ٹرک مکمل کی،گھوڑوں کی تعداد میں کمی کے باعث عید ملن کپ کا ہینڈی کیپ نہیں دیا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات