44 C
Lahore
Thursday, June 12, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکرکٹ سری لنکا ایوارڈز میلہ

کرکٹ سری لنکا ایوارڈز میلہ


کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکا کرکٹ کا ایوارڈز کا میلہ کامیندو مینڈس اور چماری اٹاپٹو نے لوٹ لیا۔ انہیں بالترتیب مردوں اور خواتین کی کرکٹر آف دی ایئر کے اعزازات سے نوازا گیا۔ ونندو ہسارنگا ٹی20 اور ون ڈے فارمیٹس میں بہترین بولر اور آل راؤنڈر کے اعزاز جیتنے میں کامیاب رہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات