44 C
Lahore
Thursday, June 12, 2025
ہومقومی خبریںکراچی، واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

کراچی، واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق


فائل فوٹو

کراچی میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی جبکہ شہریوں کے تشدد سے ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

پولیس نے ٹینکر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات