36 C
Lahore
Friday, June 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفلسطینی ریاست کا قیام اب امریکی مقاصد میں شامل نہیں، امریکی سفیر...

فلسطینی ریاست کا قیام اب امریکی مقاصد میں شامل نہیں، امریکی سفیر برائے اسرائیل


اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی(تصویر سوشل میڈیا)۔

امریکا نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی پالیسی ترک کرنے کا اعلان کردیا۔

اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلسطینی ریاست کا قیام اب امریکی مقاصد میں شامل نہیں، اگر کوئی فلسطینی ریاست بنی بھی تو وہ کسی مسلم ملک کی سرزمین پر بنائی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی سرحدوں کے اندر کسی فلسطینی ریاست کا قیام اب امریکا کی ترجیح نہیں۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفیر کا یہ بیان مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کی سفارتی پالیس میں واضح تبدیلی کا اعلان ہے۔

دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست سے متعلق امریکی سفیر کی ذاتی رائے ہے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات